Ibrahim 14:50
Verse 50 of 52
سَرَابِیْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّتَغْشٰی وُجُوْهَهُمُ النَّارُ ۟ۙ
ترجمہ
تارکول کے لباس پہنے ہوئے ہوں گے اور آگ کے شعلے اُن کے چہروں پر چھائے جا رہے ہوں گے
English translation
their garments shall be black as if made out of pitch, and flames of the Fire shall cover their faces
تفہیم القرآن — حواشی
- 58
بعض مترجمین و مفسرین نے قَطِیران کے معنی گندھک اور بعض نے پگھلے ہوئے تانبے کے بیان کیے ہیں ، مگر درحقیقت عربی میں قَطِیران کا لفظ زِفت ، قِیر، رال، اور تارکو ل کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
