Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ibrahim 14:14

Verse 14 of 52

وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ الْاَرْضَ مِنْ بَعْدِهِمْ ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَافَ مَقَامِیْ وَخَافَ وَعِیْدِ ۟

ترجمہ

اور ان کے بعد تمہیں زمین میں آباد کریں گے۔ یہ انعام ہے اس کا جو میرے حضُور جواب دہی کا خوف رکھتا ہو اور میری وعید سے ڈرتا ہو۔“

English translation

and will then cause you to settle in the land as their successors. That is the reward for him who fears to stand for reckoning and holds My threat in awe."

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 23

    یعنی گھبراؤ نہیں ، یہ کہتے ہیں کہ تم اس ملک میں نہیں رہ سکتے ، مگر ہم کہتے ہیں کہ اب یہ اِس سرزمین میں نہ رہنے پائیں گے۔ اب تو جو تمہیں مانے گا وہی یہاں رہے گا۔

Ibrahim 14:14 — Translation & Tafsir | Read Maududi