Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Yusuf 12:108

Verse 108 of 111

قُلْ هٰذِهٖ سَبِیْلِیْۤ اَدْعُوْۤا اِلَی اللّٰهِ ؔ۫ عَلٰی بَصِیْرَةٍ اَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِیْ ؕ وَسُبْحٰنَ اللّٰهِ وَمَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ ۟

ترجمہ

تم ان سے صاف کہہ دو کہ ”میرا رستہ تو یہ ہے، میں اللہ کی طرف بُلاتا ہوں، میں خود بھی پوری روشنی میں اپنا راستہ دیکھ رہا ہوں اور میرے ساتھی بھی، اور اللہ پاک ہے اور شرک کرنے والوں سے میرا کوئی واسطہ نہیں۔“

English translation

Tell them plainly: "This is my way: I call you to Allah, on the basis of clear perception - both I and those who follow me. Allah - Glory be to Him - is free of every imperfection. I have nothing to do with those who associate others with Allah in His Divinity."

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 80

    یعنی اُن باتوں سے پاک جو اس کی طرف منسوب کی جارہی ہیں۔ ان نقائص اور کمزوریوں سے پاک جو ہر مشرکانہ عقیدہ کی بنا پر لازمًا اس کی طرف منسوب ہوتی ہیں۔ ان عیوب اور خطاؤں  اور برائیوں سے پاک جن کا اس کی طرف  منسوب ہونا شرک کا قطعی نتیجہ ہے۔

Yusuf 12:108 — Translation & Tafsir | Read Maududi