Hud 11:55
Verse 55 of 123
مِنْ دُوْنِهٖ فَكِیْدُوْنِیْ جَمِیْعًا ثُمَّ لَا تُنْظِرُوْنِ ۟
ترجمہ
تم سب کے سب مل کر میرے خلاف اپنی کرنی میں کسر نہ اُٹھا رکھو اور مجھے مہلت نہ دو
English translation
others than Him in His divinity. So conspire against me, all of you, and give me no respite.
تفہیم القرآن — حواشی
- 62
یہ ان کے اس فقرے کا جواب ہے کہ ہمارے معبودوں کی تجھ پر مار پڑی ہے (تقابل کے لیے ملاحظہ وہ یونس ، آیت 71)۔
