Hud 11:25
Verse 25 of 123
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰی قَوْمِهٖۤ ؗ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ ۟ۙ
ترجمہ
(اور ایسے ہی حالات تھے جب) ہم نے نوح ؑ کو اُس کی قوم کی طرف بھیجا تھا۔ (اُس نے کہا) ”میں تم لوگوں کو صاف صاف خبردار کرتا ہوں
English translation
(Such were the circumstances) when We sent forth Noah to his people. (He said): 'I have been sent to you to warn you plainly
تفہیم القرآن — حواشی
- 29
مناسب ہو کہ اس موقع پر سورۂ اعراف رکوع 8 کے حواشی پیشِ نظر رکھے جائیں۔
