Al-Humazah 104:8
Verse 8 of 9
اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌ ۟ۙ
ترجمہ
وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی
English translation
Verily it will close in upon them,
تفہیم القرآن — حواشی
- 8
یعنی جہنّم میں مجرموں کو ڈال کر اوپر سے اُس کو بند کر دیا جائے گا۔ کوئی دروازہ تو درکنار کوئی جِھری تک کھلی ہوئی نہ ہو گی۔
