At-Takathur 102:2
Verse 2 of 8
حَتّٰی زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ۟ؕ
ترجمہ
یہاں تک کہ (اِسی فکر میں) تم لبِ گور تک پہنچ جاتے ہو۔
English translation
until you reach your graves.
تفہیم القرآن — حواشی
- 2
یعنی تم اپنی ساری عمر اِسی کوشش میں کھپا دیتے ہو اور مرتے دم تک یہ فکر تمہارا پیچھا نہیں چھوڑتی۔
