Al-Qari'ah 101:6
Verse 6 of 11
فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ ۟ۙ
ترجمہ
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
English translation
Then he whose scales weigh heavier
تفہیم القرآن — حواشی
- 3
یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے جب دوبارہ زندہ ہو کر لوگ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش ہو ں گے۔
