Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-'Adiyat 100:7

Verse 7 of 11

وَاِنَّهٗ عَلٰی ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌ ۟ۚ

ترجمہ

اور وہ خود اِس پر گواہ ہے،

English translation

and he himself is a witness to that,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 5

    یعنی اُس کا ضمیر اِس پر گواہ ہے ، اُس کے اعمال اِس پر گواہ ہیں، اور بہت سے کافر انسان خود اپنی زبان سے عَلانیہ نا شکری کا اظہار کرتے ہیں ، کیونکہ ان کے نزدیک خدا ہی سرے سے موجود نہیں کجا کہ وہ اپنے اوپر اس کی کسی نعمت کا اعتراف کریں اور اس کا شکر اپنے ذمّے لازم سمجھیں۔

Al-'Adiyat 100:7 — Translation & Tafsir | Read Maududi