Al-'Adiyat 100:2
Verse 2 of 11
فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًا ۟ۙ
ترجمہ
پھر (اپنی ٹاپوں سے) چِنگاریاں جھاڑتے ہیں،
English translation
then raise sparks of fire (by their hoofs),
تفہیم القرآن — حواشی
- 2
چنگاریاں جھاڑنے کے الفاظ اس پات پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ گھوڑے رات کے وقت دوڑتے ہیں، کیونکہ رات ہی کو ان کی ٹاپوں سے جھَڑنے والے شرارے نظر آتے ہیں۔
