Al-'Adiyat 100:11
Verse 11 of 11
اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَىِٕذٍ لَّخَبِیْرٌ ۟۠
ترجمہ
یقیناً اُن کا ربّ اُس روز اُن سے خوب باخبر ہوگا۔
English translation
Surely on that Day will their Lord be fully informed about them.
تفہیم القرآن — حواشی
- 9
یعنی اُس کوخوب معلوم ہو گا کہ کون کیا ہے اور کس سزا یا جزا کا مستحق ہے۔
