Yunus 10:96
Verse 96 of 109
اِنَّ الَّذِیْنَ حَقَّتْ عَلَیْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ ۟ۙ
ترجمہ
حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں پر تیرے ربّ کا قول راست آگیاہے' وہ ایمان نہیں لانے کے
English translation
Surely those against whom the word of your Lord has been fulfilled will not believed
تفہیم القرآن — حواشی
- 97
یعنی یہ قول کہ جو لوگ خود طالب حق نہیں ہوتے ، اور جو اپنے دلوں پر ضد ، تعصب اور ہٹ دھرمی کے قفل چڑھائےرکھتے ہیں اور جو دنیا کے عشق میں مدہوش اور عاقبت سے بے فکر ہوتے ہیں انہیں ایمان کی توفیق نصیب نہیں ہوتی۔
